آپ کے جانشین
آپ کے وصال کے بعد آپ کی وصیت اور اعلان کے مطابق قدوۃ الآفاق حاجی الحرمین حضرت سیدعبدالرزاق نورالعین رحمتہ اللہ علیہ آپ کے پہلے سجادہ نشین ہوئے اورچالیس سال مسند سجادہ نشینی کو زینت بخشا۔ آپ کی وفات ۸۶۹ ھ اور ۸۷۲ ھ کے درمیان ہوئی۔
انتقال کے بعدحضرت غوث العالم رحمتہ اللہ علیہ کے بائیں پہلو میں مدفون ہوئے۔ یہ دونوں مزاریں ایک ہی گنبد کے اندرہیں۔
For Contact Us
Go to Contact Page
or
Mail:contact@makhdoomashraf.com
Cal:+91-9415721972